کیسکو گند ا خہ کے لین مین اور ایس ڈی او وا پڈا نے شہر یو ں کی ناک میں دم کر دیا

2010کے سیلا ب میں گو ر نمنٹ کی جا نب سے تما م وا جبا ت گیس ، بجلی ، کے معا ف کر دیئے لیکن اس ایس ڈی او نے ڈبل کر دیئے‘آفتاب جمالی‘ میجر خان جمالی‘ کاشف جمالی

جمعرات 3 مئی 2018 12:11

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) گند ا خہ کے سیا سی وسما جی رہنما ء آ فتا ب جما لی ،میجر خا ن جما لی ،کا شف جما لی نے ہنگا می پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ کیسکو گند ا خہ کے لین مین نے اور ایس ڈی او وا پڈا نے شہر یو ں کو تنگ کر رکھا ہے انہو ں نے کہا کہ 2010کے سیلا ب میں گو ر نمنٹ کی جا نب سے تما م وا جبا ت گیس ، بجلی ، کے معا ف کر دیئے لیکن اس ایس ڈی او نے ڈبل کر دیئے اور اس کو سیا سی بنیا دو ں پر لا یا گیا تا کہ وہ عوا م کو نا جا ئز تنگ کر ے انہو ں نے کہا وہ سیلا ب وا لے بل ڈبل کر کے بھیجے ہیں اس کے علا وہ ہم میٹر لینا چا ہتے ہیں تو وہ میٹر کے بجا ئے مبینہ طور پر چا ر ہزار فی گھر ہم سے ما نگتے ہیں نا دینے پر ہمیں سیا سی بنیا دو ں پر ہرا سا ں کیا جا تا ہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا ہم ان کے خلاف احتجا ج بھی کر یں گے اور عدا لت میں بھی جا ئیں گے ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ آ نے وا لے الیکشن میں عوا م کو تنگ کر کے ووٹ دلوا نا چا ہتے ہیں اور لین مین ایسے محسوس ہو تا ہے کہ وہ کیسکو کے چیف ہیں اور اس کو اوپر کو ئی بھی آ فیسر کا روا ئی نہیں کر رہے ہیں ہم ان کے خلا ف احتجا ج بھی کر یں گے اور عدا لت میں بھی جا ئیں گے ایک اور سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ اپنے من پسند لو گو ں کو شہر میں بجلی دے رہے ہیں اور سٹی کی بجلی با غ ٹیل اور جھل مگسی تک جا تی ہے۔

متعلقہ عنوان :