سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا اظہار تعزیت

جمعرات 3 مئی 2018 12:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے قومی جونئیر ہاکی کے کوچ کامران اشرف کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائی-

متعلقہ عنوان :