اسلامیہ کالج پشاور کے شعبہ اکنامکس کے اساتذہ اور طلباء نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 3 مئی 2018 12:49

اسلام آباد۔ 03 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) اسلامیہ کالج پشاور کے شعبہ اکنامکس کے اساتذہ اور طلباء نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلامیہ کالج پشاور کے اساتذہ اور طلباء کا ایوان آمد پر خیر مقدم کیا اور ارکان اسمبلی نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔