عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ملی بھگت سے نواز شریف کو فارغ کیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعرات 3 مئی 2018 12:44

عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ملی بھگت سے نواز شریف کو فارغ کیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2018ء) معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ملی بھگت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو فارغ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے نواز شریف کا جیل جانے کا وقت قریب آتا جا رہا ہے۔ان کے رویے میں شدت آتی جا رہی ہے۔عارف نظامی کا مزید کہنا تھا کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے ملی بھگت سے نواز شریف کو فارغ کیا۔ اور اب باقیاتِ نواز شریف یعنی کہ ان کی پارٹی کو بھی فارغ کرنا چاہتے ہیں۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے: