پیچھے ہٹو ، راستہ دو،

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے اہلیہ کوراستے دینے کے لیے کیمرہ مین کو دھکیل دیا

جمعرات 3 مئی 2018 13:13

پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء)پیچھے ہٹو ، راستہ دو۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے اہلیہ کو راستہ دینے کے لیے کیمرا مین کو پیچھے دھکیل دیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی تاریخی ملاقات کے موقع پر پیش آیا ۔کم جونگ جنوبی کوریا کے صدر کے ساتھ کھڑے تھے، اس دوران اہلیہ کو اپنی جانب آتا دیکھ کر انہوں نے پاس کھڑے کیمرا مین کو ہاتھ سے پیچھے ہٹا کر ان کے لیے راستہ بنایا ۔