چین میں 1347روشن ڈرونز نے آسمان پر ہم آہنگ رقص کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جمعرات 3 مئی 2018 13:13

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) چین میں 1347 روشن ڈرونز نے 13 منٹ تک فضا میں رقصاں رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چین میں 1347 روشن ڈرونز نے 13 منٹ تک فضا میں رقصاں رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے۔یہ شاندار مظاہرہ چین کے شہر شیان میں کیا گیا جس میں ڈرون فضا میں ایک کلومیٹر کے علاقے میں ناچ کر لوگوں کو سحرزدہ کر گئے۔

متعلقہ عنوان :