بیرسٹر عثمان ابراہیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جمعرات 3 مئی 2018 13:43

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے بیرسٹر عثمان ابراہیم سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی، تقریب میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :