پاکستان میں تعلیم،غذائی قلت اور مائیکرونیوٹرنٹ کی کمی کے حوالے سے لاگت کیلئے مطالعہ پر عملدرآمدکیلئے بی آئی ایس پی اور ڈبلیو ایف پی کے مابین معاہدے پر دستخط
بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن ماروی میمن، سیکرٹری عمر حمید خان کی تقریب میں شرکت
جمعرات 3 مئی 2018 13:43
(جاری ہے)
یہاں یہ تذکر ہ کرنا ضروری ہے کہ نیشنل نیوٹریشن سروے 2001، کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کی شرح خطرناک ہے 43.7%بچے ذہنی و جسمانی نشونما میں کمی سے متعلق بیماریوں میں مبتلا ہیں، 31.5%بچوں کے وزن کم ہیں اور 15.1%بچے ضائع کئے گئے ہیں۔
بی آئی ایس پی اس ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کے حصہ کے طور پر مطالعہ کے عملدرآمد میں مدد دے گا۔بی آئی ایس پی حتمی رپورٹ کو وسیع پیمانے پر اسٹیک ہولڈرز تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ ڈبلیو ایف پی ٹیم کی قومی ، صوبائی اور ضلعی سطح پر رہنمائی بھی کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.