کوٹلی‘المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام بارہ غریب خاندانوں کے بچوں کی اجتماعی شادیاںہفتہ کے روز مقامی میرج ہال میں ہوںگی

جمعرات 3 مئی 2018 14:12

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام بارہ غریب خاندانوں کے بچوں کی اجتماعی شادیاںہفتہ کے روز مقامی میرج ہال میں ہوںگی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں سرپرست اعلٰی المصطٰفی ویلفیئر سوسائٹی سابق وفاقی وزیر حاجی حنیف طیب خصوصی شرکت کریں جبکہ اس ادارہ کے زیر اہتمام 84 نادار بچے بچیوں کی شادیاں ہو چکی ہیں -

متعلقہ عنوان :