ْصدر مملکت ممنون حسین سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین جسٹس(ر) علی نواز چوہان کی ملاقات

جمعرات 3 مئی 2018 14:22

ْصدر مملکت ممنون حسین سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین جسٹس(ر) ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) صدر مملکت ممنون حسین سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئر مین جسٹس)ر( علی نواز چوہان نے جمعرات کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بلوچستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والی کمیشن کی رکن محترمہ فضیلہ عالیانی اور ڈاکٹر بیگم جان بھی شامل تھیں۔ صدر مملکت کو قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین نے اپنے ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔