کامیڈی فلم’’ٹولے ‘‘ کے لئے وزن بڑھانا میرے لئے پریشانی کا باعث بن گیا ہے، چارلز تھرون

جمعرات 3 مئی 2018 14:22

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) ہالی وڈ اداکارہ چارلز تھیرون نے کہا ہے کہ کامیڈی فلم’’ٹولے ‘‘ کے لئے وزن بڑھانا میرے لئے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ چارلز تھیرون نے کہا ہے کہ ان کے لئے وزن بڑھانا کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ بچوں کی پیدائش کے وقت بھی ہر خاتون کا وزن معمول سے زیادہ ہوجانا قدرتی عمل ہے اور فلم ’’ٹولے ‘‘ میں میرا کردار 3 بچوں کی ماں کا ہے جس کے مجھے وزن بڑھانا ہے لیکن وزن بڑھانا میرے لئے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :