ْسلمان خان فلم ’’بھارت‘‘ کے علیحدگی کے مناظر کی عکسبندی آئندہ ماہ پنجاب میں شروع کریں گے
جمعرات 3 مئی 2018 14:22
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’بھارت ‘‘ کے علیحدگی کے مناظر کی عکسبندی آئندہ ماہ پنجاب میں شروع کریں گے جہاں قلعہ رائے پور، گجر وال، بلگا اور گھنگرانا سمیت 45 دیہات میں 15 روز تک عکسبندی کی جائے گی لیکن پنجاب شیڈول میں کس گائوں سے عکسبندی شروع کی جائے گی اس بات کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، اس سلسلے میں علی عباس ظفر کا کہنا ہے کہ اس تاریخی واقعہ میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے آرٹ ، کپڑوں اور دیگر پہلوئوں میں اصل سٹیم انجنز استعمال کئے جائیں گے۔
فلم میں اداکار سلمان خان 5 مختلف روپ میں دکھائی دیں گے جبکہ ان کے ساتھ اداکارہ پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کریں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.