کراچی میں سورج سوا نیزے پر ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات مئی 14:11

کراچی میں سورج سوا نیزے پر ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مئی 2018ء) : کراچی میں سورج سوا نیزے پر آ گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سمندری ہوا بند ہونے سے کراچی میں حبس کی کیفیت ہو گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے شہریوں کو پانی اور ٹھنڈنے مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب درجہ حرارت زیادہ ہونے اور حبس کی کیفیٹ بڑھنے کے پیش نظر محکمہ صحت نے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :