وفاقی حکومت نے لاگت میں اضافہ کرکے نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک منصوبہ کو دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل پراجیکٹ بنا دیا

جمعرات 3 مئی 2018 14:52

وفاقی حکومت نے لاگت میں اضافہ کرکے نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک منصوبہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے لاگت میں اضافہ کرکے اسے 500.3 بلین روپے تک پہنچانے کے بعد نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا ہے،اس منصوبہ سے حاصل بجلی کی قیمت 13روپے فی یونٹ ہوگیاور ابتدائی لاگت 1989 میں صرف 15.3ارب روپے تھی جو بڑھتے بڑھتے یہاں تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مذکورہ منصوبے کو ایکنک کو مزید غور کیلئے بھیج دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :