Live Updates

جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعرات 3 مئی 2018 14:58

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مئی 2018ء) : سینئیرسیات دان جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سینئیرسیات دان جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی دو تشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ این اے 155 اور این اے 158 سے الیکشن لڑیں گے۔جاوید ہاشمی نے یہ بھی کہا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف ان کو سیٹ کی آفر چکے ہیں۔جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ میرے خلاف پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی تقسیم کا پراپیگنڈا غلط ہے۔کوئی ایک ٹکٹ بتا دیں جو میرے کہنے پر دیا گیا ہو۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات