سرمد سلطان کھوسٹ معیاری فلم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،فلمساز گا می بٹ

جمعرات 3 مئی 2018 15:10

لاہور۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) ماضی کے نامور فلم ساز گا می بٹ نے سرمد سلطان کھوسٹ کے ہمراہ فلم لکھنے اور ا نہی سے ڈائریکٹ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی، گامی بٹ نے اس سلسلے میں 20 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی پیش کش کی ہے، گامی بٹ کا کہنا ہے کہ سرمد سلطان کھوسٹ تعلیم یافتہ اور آج کی نسل کا نمائندہ فنکار ہے ،وہ یقینا ایک اچھی معیاری فلم بنا سکتا ہے، گامی بٹ نے کہا کہ میں نے فلمسازی ترک کردی تھی مگر ایک مرتبہ پھر معیاری فلم بنانے کو دل چاہ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :