زیڈ اے زلفی 300 سے زائد فلموں کی ایڈیٹنگ کرنے والے فلم ایڈیٹر بن گئے

جمعرات 3 مئی 2018 15:10

لاہور۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) زیڈ اے زلفی 300 سے زائد فلموں کی ایڈیٹنگ کرنے والے فلم ایڈیٹر بن گئے، انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ میںنے سب سے زیادہ ہدایت کار سید نور کی فلمیں ایڈٹ کیں جبکہ دیگر ہدایت کاروں میں پرویز ملک‘ اقبال کاشمیری‘ دائود بٹ ‘ پرویز رانا‘ سنگیتا اوردیگر بہت سے ڈائریکٹر شامل ہیں‘ فلم ایڈیٹر زیڈ اے زلفی اس وقت سب سے زیادہ فلمیں ایڈٹ کرنے والے فلم ایڈیٹر ہیں‘ آج کل وہ بطور جنرل مینجر ایورنیو اسٹوڈیو کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :