ْجرا ثیم کا خا تمہ کر کے ہی ہم ایک صحت مند معا شرہ تشکیل دے سکتے ہیں ،بریگیڈئر نسیم پرویز

منگھوپیر کبھی دہشتگر دو ں کی آم جگا ہ تھا الحمداللہ آج کا میا ب آپریشن کے بعد یہ علا قہ تقریباًً جرا ئم پیشہ عنا صر سے پا ک کر دیا ہے، سیکشن کمانڈرسچل رینجرز

جمعرات 3 مئی 2018 15:12

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) زندگی کے ہر شعبے میں سندھ رینجرز عوام کی خدمت کیلئے پیش پیش ہے یہ با ت60ونگ سچل رینجرز کے سیکشن کمانڈر بریگیڈئر نسیم پر ویز نے ٹرا نسفارمیشن انٹرنیشنل سو سائٹی کے زیر اہتما م منگھو پیر میں ایک رو زہ فری میڈیکل و مینٹل ہیلتھ کیمپ کے انعقا د کے مو قع پر کہی ۔انہو ں نے کہا کہ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل سعید کی خصو صی ہدایات پر قا ئم کیا گیا ۔

بریگیڈئر نسیم پر ویز نے کہا کہ یہ علا قہ کبھی دہشتگر دو ں کی آم جگا ہ تھا الحمداللہ آج پا کستا ن رینجرز سندھ کا میا ب آپریشن کے بعد یہ علا قہ تقریباًً جرا ئم پیشہ عنا صر سے پا ک کر دیا ہے ۔اس علا قے میں با الخصو ص جسما نی اور ذہنی صحت کے ما ئل اب تو جہ طلب ہے ۔

(جاری ہے)

چنا چہ علا قے کے صحت عا مہ کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہو ئے ہم نے لو گو ں کے ذہنی صحت کیلئے ٹرا نسفا ر میشن انٹر نیشنل سو سائٹی کی خدما ت حا صل کیں ۔

ٹرا نسفا ر میشن مینٹل ہیلتھ کے شعبے میں ایل نا م ہے اس لئے 60ونگ سچل رینجرز اور ٹرا نسفا ر میشن کے تعا ون سے اپنی نو عیت کے منفرد فر ی میڈیکل و مینٹل ہیلتھ کیمپ کا انعقا د کیا ۔کیمپ میں ملک کے ما یہ نا ز نیو رو لو جسٹ ،سائیکا لو جسٹ ،چائلڈ اسپیشلسٹ ،جنر ل فزیشن ،گا ئنا لو جسٹ نے اپنی خدمت سر انجا م دیں اور 750سے زائد افرا د نے ذہنی اور جسما نی مسائل کے علا ج کی سہولت استفا دہ حا صل کیا ۔

جس میں 4800سے زائد خواتین اور 2200سے زائد مد اور بچے شا مل تھے ۔یہ کیمپ اپنی نو عیت میں انفرا دی تھا کیو نکہ اس میں دیگر امرا ض کے علا ج کے ساتھ پہلی مر تبہ علا قہ مکینو ں کیلئے ذہنی صحت کے علا ج کی سہولیا ت ٹرا نسفا ر میشن انٹر نیشنل سو سائٹی کے با نی چیئر مین ڈاکٹر عمرا ن یو سف (ستا ر ہ امتیا ز ) اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر ثو بیہ آفتا ب اور انکی بین الا اقوامی سندھ یا فتہ ڈاکٹر ز ا ور تھیرا پسٹ کی ٹیم بڑ ے پیما نے پر لو گو ں کو سہولت فرا ہم کی ۔

یہا ں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ 60 ونگ سچل رینجرز نے سیکشن کما نڈر بریگیڈئر نسیم پر ویز کے زیر نگرا نی کیمپ میں آنے والے لو گو ں کو مفت ادویا ت کی فرا ہمی کے ساتھ فر ی لیبا ر ٹری ٹر سٹ اور کھا نے پینے کی سہو لت بھی فر اہم کی ۔علا قے مکینو ں نے سندھ رینجرز کے انسا ن دو ست اقدا م کو بے حد سر اہا اور اس مو قع پر ڈی جی رینجرز سندھ جنرل محمد سعید کا تہہ دل سے شکری ادا کیا اور کہا کہ آئندہ بھی اسی طر ح فر ی میڈیکل و مینٹل ہیلتھ کیمپ کرا چی کے دو سر ے پسما ندہ علا قہ میں لگا ئے جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :