اداکارہ نداملک نے صحت یابی کے بعد شوبز سر گر میاں دوبارہ شروع کر دیں

جمعرات مئی 15:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) اسٹیج اداکارہ نداملک نے صحت یابی کے بعد شوبز سر گر میاں دوبارہ شروع کر دیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کچھ عرصہ پہلے گر نے کی وجہ سے زخمی ہونیوالی اسٹیج کی نامور اداکارہ ندا ملک نے ایک بار پھر شوبز سر گر میوں کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں وہ اسٹیج ڈراموں کے ساتھ ساتھ دیگر شوبز سر گرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :