بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آ گیا
جمعرات 3 مئی 2018 15:16
(جاری ہے)
کپور خاندان نے یہ ای کارڈز مہمانوں کو دعوت نامے کے طور پر بھیجنے شروع کر دیئے۔ سونم کپور کی شادی کا کارڈ نہا یت ہی خوبصورتی کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں شادی کے دن کی تاریخ 8 مئی 2018درج کی گئی ہے اور ساتھ ہی مہندی اور ولیمے کا بھی دعوت نامہ ہے۔مہندی کا بلاوا 7 مئی کو جبکہ ولیمہ 8 مئی کو رات میں ہوگا۔ دعوت نامے پر تینوں تقریبات کے لئے ڈریس کوڈ بھی درج کیا گیا ہے۔کارڈ کے مطابق مہمانوں کے لئے روایتی اور مغربی ملبوسوت کا انتخاب کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تقریب میں مہمانوں کی گاڑی کے داخلے کے لئے اسٹیکرز بھی بھیجے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.