ساہیوال، تین ڈاکوئوں نے ایک بیو پار ی کو لوٹ لیا

جمعرات مئی 15:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) ہڑ پہ بائی پاس جی ٹی روڈ پر 186/9Lکے قریب تین ڈاکوئوں نے ایک بیو پار ی محمد ایوب کو لوٹ لیا ۔ڈاکوئوں کی فائرنگ سے بکر منڈی کا بیو پاری محمد اسلم گولیاں لگنے سے شدید زخمی دو ڈاکو گرفتار۔

(جاری ہے)

چک 107/7Rکے بیوپاری محمد ایوب کو بائی پاس پر پستول دکھا کر تین ڈاکوئوں نے 52ہزار 400روپے کی نقدی اور مو بائل لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :