چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کا گرین ٹائون میں کریک ڈائون ،
گراں فروشی پر10کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج 4کو موقع پر ہی سزا سنا کر تین روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا،کم تولنے ،ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنیوالوں کی سر زنش ،15کو وارننگ نوٹس جاری اچانک دوروں سے عوام کو ریلیف ملا ہے ،گراں فروشوں کیخلاف مہم کی کامیابی کیلئے عوام کا تعاون درکار ہے ‘ میاں عثمان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 3 مئی 2018 16:17
(جاری ہے)
انتظامیہ کے لوگوںنے گزشتہ دورے پر وارننگ نوٹسز کی فہرست میں شامل دکانداروں کو دوبارہ چیک کیا اور گراں فروشی سے باز نہ آنے والے 4دکانداروں کو موقع پر ہی سزا سنا کر تین روز کیلئے جیل بھجوا دیاگیا ۔
دس گراں فروشوں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کرا کے انہیں بھی گرفتار کرا دیا گیا ۔ اس موقع پر 15دکانداروں کو کم تولنے اور ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاںنہ کرنے پر سخت تنبیہ کرتے ہوئے وارننگ نوٹسز بھی جاری کئے گئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پرائس کنٹرو ل کمیٹی میاں عثمان نے کہا کہ اچانک دوروں کا مقصد اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کو یقینی بنانا ہے اور ان اقدامات سے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملا ہے ۔انہوںنے کہا کہ گراں فروشوں کے خلاف بھرپور اور موثر مہم جاری ہے اور اس کی کامیابی کے لئے ہمیں عوام کا تعاون بھی درکار ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.