آئیوری کوسٹ ، کوکا کی فصل پر سنڈی نے حملہ کر دیا

جمعرات مئی 16:31

عابدجان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) آئیوری کوسٹ میں کوکا کی فصل پر سنڈی نے حملہ کر دیا جس وجہ سے روان سیزن آئیوری کوسٹ میں کوکا کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آئیوری کوسٹ جوکہ کوکا کی پیداوار دینے والا دنیاکا بڑا ملک ہے میں اپریل تا وسط ستمبر کے لئے کوکا کی فصل پر سنڈی نے حملہ کر دیا ہے اب تک سان پیڈرو خطہ کے ساحلی علاقوں کا 200 ہیکٹر کا رقبہ اس سے متاثر ہو چکا ہے جہاں سنڈی نے کوکا کے ڈوڈے (پوڈ) اور پتے کھا کر فصل تباہ کر دی ہے۔مقامی کسانوں کے مطابق حملے سے ابھی صرفسان پیڈرو خطہ متاثر ہے جبکہ کوکا کی نشو ونما کے مرکزی مغربی پٹی سووبر اس سے محفوظ ہے۔

متعلقہ عنوان :