الجزائر،قدرتی گیس کی ملکی پیداوار میں5 فیصد سی135بلین کیوبک میٹرز اضافہ

جمعرات مئی 16:31

الجزائر،قدرتی گیس کی ملکی پیداوار میں5  فیصد سی135بلین کیوبک میٹرز اضافہ
الجزیرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) الجزائر میں گزشتہ سال قدرتی گیس کی پیداوار میں5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔الجزائر کی قومی گیس کمپنی سونا ٹرک سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق 2017 میں قدرتی گیس کی ملکی پیداوار میں5 فیصد سی135بلین کیوبک میٹرز اضافہ ہوا اور آئل اینڈ گیس کی ٹوٹل پیداوار کے حجم میں 2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ خام تیل کی پیداوار گزشتہ سال اوپیک کے کوٹے کی وجہ سے 3 فیصد کم ہوئی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق تیل اور قدرتی گیس کی فروخت سے الجزائر کو گزشتہ سال 33.2 بلین ڈالر کی آمدنی ہوئی اور 8.1 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کمپنی کی جانب سے اس شعبے میں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :