یوآن کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

جمعرات مئی 16:31

یوآن کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
شنگھائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) چینی کرنسی یوآن کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔شنگھائی فوریکس میں یوآن کا سرکاری ریٹ 6.3670 فی ڈالر رہا جبکہ سپاٹ مارکیٹ میں اس کی شرح تبادلہ 6.3539 یوآن فی ڈالر رہی۔

(جاری ہے)

شنگھائی فوریکس میں ڈالر ڈی ایکس وائے انڈیکس چار ماہ کی بلند سطح 92.57 پر رہا۔

متعلقہ عنوان :