ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

جمعرات 3 مئی 2018 16:31

ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء)ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی آگئی۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج (ٹوکام)میں اکتوبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 192 ین ( ڈالر1.75)فی کلو طے پائی،شنگھائی فیوچر ایکس چینج (سی کام) میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 210 یوان بڑھ کر11,525 یوان فی ٹن طے پائی۔

(جاری ہے)

سنگا پور سیکام ایکسچینج میںجون کے لئے ربڑ کی سپلائی 1.5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 140.60امریکی سینٹ فی کلو طے پائی۔