قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

جمعرات 3 مئی 2018 16:34

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد۔ 03 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں بجٹ 2018-19ء پر بحث جاری رہی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :