احتساب عدالت ٹو کوئٹہ میں سرکاری گند م میں خوردبرد کیس کی سماعت

جمعرات 3 مئی 2018 17:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) احتساب عدالت ٹو کوئٹہ میں سرکاری گند م میں خوردبرد کیس کی سماعت ہوئی جمعرات کو کیس کی سماعت کے د وران سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار کاکڑاور گواہ محمد حفیظ عدالت میں پیش کیا ہوا تاہم احتسا ب عدالت ٹو کے جج کی رخصت کے باعث گواہ کا بیان قلمبندنہ کیا جاسکا کیس کی ۔

(جاری ہے)

سابق صوبائی وزیر خوراک و دیگر ملزمان پر قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے تاہم کیس کی سماعت 16مئی تک ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :