بلوچستان کے علاقے پسنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات مئی 17:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے پسنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے علاقے پسنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ر یکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز پسنی سے 37کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا تاہم زلزلے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :