چیف جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی‘ جسٹس محمد شیراز کیانی مشتمل عدالت العالیہ کا بینچ 7سی16مئی تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کریگا

جمعرات 3 مئی 2018 17:36

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) رجسٹرار عدالت العالیہ آزاد جموںوکشمیر کی طرف سے جاری شدہ ایک پریس ریلیز کے مطابق حسب الحکم چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی ،عدالت العالیہ کا سرکٹ بینچ جو کہ چیف جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی اور جسٹس محمد شیراز کیانی جج عدالت العالیہ پر مشتمل ہے ازم مورخہ 7مئی 2018تا 16مئی 2018 میرپور کے مقام پر مقدمات کی سماعت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :