الیکشن میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کے لئے شکست دیں گے‘ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت جھٹلائی نہیں جاسکتی

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو

جمعرات مئی 17:39

الیکشن میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کے لئے شکست دیں گے‘ کبوتر کی طرح آنکھیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کے لئے شکست دیں گے‘ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت جھٹلائی نہیں جاسکتی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کے لئے شکست دیں گے۔ تقاریر کو سنسر کرنے سے بات ختم نہیں ہوگی ،بات لازمی ہوگی کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت جھٹلائی نہیں جاسکتی۔