صدر مملکت سے جسٹس (ر)علی نواز چوہان کی ملاقات،

ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی

جمعرات 3 مئی 2018 17:42

صدر مملکت سے جسٹس (ر)علی نواز چوہان کی ملاقات،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) صدر مملکت ممنون حسین سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئر مین جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان کی ملاقات۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بلوچستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والی کمیشن کی رکن محترمہ فضیلہ عالیانی اور ڈاکٹر بیگم جان بھی شامل تھیں ۔ صدر مملکت کو قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئر مین نے اپنے ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔