اٹک میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکہ؛ متعدد افراد جاں بحق

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان جمعرات مئی 17:28

اٹک میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکہ؛ متعدد افراد جاں بحق
اٹک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03مئی 2018ء) اٹک میں بسال روڈ پر سرکاری گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹک میں بسال روڈ پر ایک سرکاری گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس زرائع کے مطابق دھماکے  میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے سے بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی جب کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔دھماکہ کے فوری بعد امدادی ٹیمیوں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :