شہباز شریف کا فیصل آباد میں لیگی کارکن کا خواتین پر تشدد کا نوٹس

جمعرات 3 مئی 2018 18:01

شہباز شریف کا فیصل آباد میں لیگی کارکن کا خواتین پر تشدد کا نوٹس
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کا فیصل آباد میں لیگی کارکن کا خواتین پر تشدد کا نوٹس ۔

(جاری ہے)

وزیراعلٰی نے سی پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی اور تشدد کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم ۔ وزیراعلٰی نے حکم دیا کہ ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق فوری کارروائی کی جائے ۔ ۔