شان مسعود نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
جمعرات 3 مئی 2018 18:18
(جاری ہے)
ٹیسٹ اوپنر شان مسعود رواں سال پاکستان کپ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ مقابلے میں پنجاب کیخلاف انہوں نے 111گیندوں پر سنچری سکور کی جس کے ساتھ ہی وہ لسٹ اے کرکٹ میں سب سے زیادہ اوسط رکھنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔
شان مسعود نے اب تک 76میچز میں 58.32کی اوسط سے 3441رنز سکور کرچکے ہیں جس میں 10سنچریاں اور21نصف سنچریا ں شامل ہیں ۔وہ مائیکل بیون (57.86)،ویرات کوہلی (56.56)اورچتیشور پجارا(54.17) کو پیچھے چھوڑتے ہوئے لسٹ اے کرکٹ میں بہترین اوسط رکھنے والے بلے باز بنے ہیں ۔شان مسعود نے 2013میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب تک وہ 12ٹیسٹ میچز میں 23.54کی اوسط سی565 رنز سکور کرچکے ہیں ۔انہیں ابھی تک ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع نہیں مل سکا ہے ۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.