بلوچستان کے علاقے پسنی میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

جمعرات 3 مئی 2018 18:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے محکمہ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی16 کلو میٹر نارتھ اور پسنی سی37 کلو میٹر سائوتھ میں واقعہ تھی زلزلے سے علاقے مکینوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی جانی ، مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

متعلقہ عنوان :