پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج

جمعرات مئی 18:31

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے طارق محمود ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد علی ثقلین ولد غلام سبطین علی قوم راجپوت سکنہ باغانوالہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے چرس 1280گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ پنڈدادنخان کے مسعود احمد ایس آئی نے دوران گشت ملزم خرم شہزاد ولد محمد زمرد قوم اعوان ساکن محلہ کوٹ سلطان تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے چرس 1100گرام برآمد کر کے مقدمپہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :