آزادی اظہار کا فروغ اور تحفظ اقوام متحدہ کی انسانی میں آسٹریلیا اصطلاح کا اہم ستون ہے، آسٹریلوی ہائی کمشنر

جمعرات 3 مئی 2018 18:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کا فروغ اور تحفظ اقوام متحدہ کی انسانی میں آسٹریلیا اصطلاح کا اہم ستون ہے، آسٹریلین ہائی کمیشن سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج عالمی آزادء صحافت کا دن ہے۔

(جاری ہے)

اس دن ہر سال ہم آزادی صحافت کے بنیادی اصولوں کو اجاگر کرتے ہیں اور ان بہادر صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پیشہ کے خاطر اپنی زندگی قربان کردی۔ آزادی اظہار کا فروغ اور تحفظ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں آسٹریلیا کی اصطلاح کا ایک اہم ستون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ شمیم محمود ، نامہ نگار

متعلقہ عنوان :