تاندلیانوالہ : مجرم اشتہاری مقدمہ قتل کو پناہ دینے پر مقدمہ درج

جمعرات 3 مئی 2018 18:48

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) مجرم اشتہاری مقدمہ قتل کو پناہ دینے پر مقدمہ درج.تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں مخبر کی اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی نے ریڑ کیا مجرم اشتہاری مقدمہ نمبر 352 قتل بجرم 302 عمر ان کو اپنے گھر پناہ دینے پر پولیس نے ملزم شہباز پر مقدمہ درج کر لیا اور مزید کاروائی شروع کردی.

متعلقہ عنوان :