تاندلیانوالہ دھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش

جمعرات 3 مئی 2018 18:48

تاندلیانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) تاندلیانوالہ تھانہ گڑھ کے رہائشی شہباز اپنی بیوی عامرا کو ڈلیوری کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ لایا جہاں ڈاکٹروں نے خواتین کو فیصل آباد ریفر کر دیا شوہر بیوی کو فیصل آباد کے بجائے مقامی ہسپتال میں لے گیانجی ہسپتال میں دھڑ جڑے ہوئے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی بچے کچھ دیر زندہ رہنے کے بعد جاں بحق ہو گئے بچوں کی پیدائش نواحی گاؤں بیدیاں کے رہائشی شہباز کے ہاں ہوئی تھی

متعلقہ عنوان :