بلاول بھٹو 6مئی کو لاہور میں ممبر شپ کیمپوں کا دورہ کرینگے

جمعرات 3 مئی 2018 20:29

بلاول بھٹو 6مئی کو لاہور میں ممبر شپ کیمپوں کا دورہ کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی پنجاب میں بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے 6مئی کو لاہور میں پارٹی کے ممبر شپ کیمپوں کا دورہ کریں گے ۔ بلاول بھٹو 7مئی کو منڈی بہائو الدین جائیں گے اور پارٹی کے ممبر شپ کیمپوںکا دورہ رکر یں گے۔