پیپلزپارٹی نے آئین کو اصل شکل میں بحال کیا، یوسف رضاگیلانی

جمعرات مئی 20:07

پیپلزپارٹی نے آئین کو اصل شکل میں بحال کیا، یوسف رضاگیلانی
ملتان۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ان کے دورحکومت میں آئین میںجوترامیم کی گئیںان کا مقصد ذوالفقارعلی بھٹو کے بنائے ہوئے آئین کو اس کی اصل حالت میں بحال کرناتھا،،ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ ہمیشہ سے جمہوریت کی حمایت کرتے رہے ہیں ،میر ی دعا ہے کہ آئندہ الیکشن صاف وشفاف منعقدہوں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہم نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کی بات کی ہے اور آئین سے ماورا کوئی اقدام قبول نہیں کیا