برآمدکنندگان نے دو لاکھ 16ہزارسے زائد گانٹھ روئی کی خریداری کرلی

جمعرات مئی 20:07

برآمدکنندگان نے دو لاکھ 16ہزارسے زائد گانٹھ روئی کی خریداری کرلی
ملتان۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق برآمدکنندگان نے یکم مئی تک ملک بھر کی جیننگ فیکٹریوں سی2 لاکھ16ہزار615گانٹھ روئی کی خریداری کی،برآمدکنندگان میں پنجاب سی یکم مئی تک 25ہزار850گانٹھ جبکہ صوبہ سندھ سے یکم مئی 2018ئ تک 1لاکھ90ہزار765گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

متعلقہ عنوان :