قومی ٹیم ایشین سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کیلئی(کل) ایران روانہ ہوگی

جمعرات 3 مئی 2018 20:15

قومی ٹیم ایشین سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کیلئی(کل) ایران روانہ ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) قومی ٹیم ایشین سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کیلئی(کل) جمعہ4 مئی کو ایران روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر نوید کباڈیہ کے مطابق آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چمپئن شپ 6 سے 12 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی ملک کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :