بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے ،6مئی کو لاہور میں ممبر شپ کیمپوں کا دورہ کرینگے

چیئرمین پیپلز پارٹی 7مئی کو منڈی بہائو الدین میں بھی ممبر شپ کیمپوں کا دورہ کریں گے

جمعرات مئی 19:26

بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے ،6مئی کو لاہور میں ممبر شپ کیمپوں کا دورہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ، پنجاب میں بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو 6مئی بروز اتوار کو لاہور میں پارٹی کے ممبر شپ کیمپوں کا دورہ کریں گے ۔ بلاول بھٹو 7مئی کو منڈی بہائو الدین جائیں گے اور پارٹی کے ممبر شپ کیمپوںکا دورہ رکر یں گے۔