قصور،مبینہ گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نواجوان نے خودکشی کر لی

جمعرات مئی 20:41

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) تھانہ تھہ شیخم کے نواح حویلی رامیانہ میں مبینہ گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نواجوان نے گلے میں پھندا لیکر موت کو گلے لگا لیا ،تفصیل کے مطابق نوجوان عدیل احمد کی اپنے گھر والوں کے ساتھ ناراضگی چلی آ رہی تھی ،اور کئی دفعہ آپس میں لڑائی جھگڑے بھی ہوا ،وقوعہ کے روز اس نے گلے میں پھندا لیکر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،،پولیس تھانہ تھہ شیخم نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :