قصور، تیز رفتار بس الٹ جانے سی15مسافر زخمی

جمعرات 3 مئی 2018 20:41

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) کوٹ رادھا کشن موڑ پر تیز رفتار بس الٹ جانے کے نتیجہ میں15مسافر شدید زخمی ہو گئے ،تفصیل کے مطابق لاہور سے کوٹ رادھا کشن کی جانب آنے والی بس 9533-LEDتیز رفتار ہونے کے باعث الٹ گئی اور بس میں سوار 15مسافر جن میں خواتین مرد اور بچے شامل ہیں شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے مختلف ہسپتالوں میں ریفر کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :