پاکستان کا اگلا وزیر خارجہ کوں ہوگا،فیصلہ کر لیا گیا

وزیردفاع خرم دستگیرکو وزارت خارجہ کا اضافی چارج دیےجانےکاامکان ہے ،ذرائع

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 3 مئی 2018 19:03

پاکستان کا اگلا وزیر خارجہ کوں ہوگا،فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 03مئی 2018ء ) پاکستان کا اگلا وزیر خارجہ کوں ہوگا،فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیردفاع خرم دستگیرکو وزارت خارجہ کا اضافی چارج دیےجانےکاامکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اگلا وزیر خارجہ کوں ہوگا،فیصلہ کر لیا گیا۔وزیردفاع خرم دستگیرکو وزارت خارجہ کا اضافی چارج دیےجانےکاامکان ہے۔خرم دستگیرکووزارت خارجہ کااضافی چارج دینےکانوٹیفکیشن جلدجاری ہونےکاامکان ہے۔یا درہے خواجہ آصف کے نااہل ہونے کے بعد وزیر خارجہ کا قلم دان خالی ہے۔

متعلقہ عنوان :