سیاح علا قے کو صا ف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں،ضلعی انتظامیہ مانسہرہ

جمعرات 3 مئی 2018 21:09

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) ما نسہرہ کی ضلعی انتظا میہ نے تما م متعلقہ سر کا ری محکمو ں کو ہدا یت کی ہے کہ وہ جھیل سیف الملو ک پر سیا حو ں کو ہر ممکن سہو لیا ت کی فرا ہمی کے لئے فوری اقدا ما ت کریںجب کہ سیا حو ں سے کہا گیا ہے کہ وہ جھیل پر کوڑا کر کٹ پھینکنے سے گریز کر یںاور جھیل اور اس کی اردوگرد کے علا قے کو صا ف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

یہ ہدا یا ت اسسٹنٹ کمشنر با لا کو ٹ عمرا ن خا ن نے آج جھیل سیف الملو ک کے دو رے کے دورا ن جا ری کیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے نا را ن سے جھیل سیف الملو ک تک جا نے وا لے روڈ کی مو جودہ حا لت اور اس پر ٹریفک کی صو رتحا ل کے علا و ہ سیا حو ں کے لئے قا ئم کئے گئے ہو ٹلو ں اور ریستورا نو ں میں مو جود سہو لیا ت کے علا وہ جھیل کے علا قے میں صفا ئی کی صورتحا ل کا بھی تفصیلی جا ئزہ لیا اور ان سہو لیا ت کو بہتر بنا نے کے لئے ہو ٹل ما لکا ن اور متعلقہ سر کا ری محکمو ں کو ضرو ری ہدایا ت جا ری کیں ۔انہو ں نے خبردار کیا کہ ضلعی انتظا میہ رواں سیا حتی سیزن کے دورا ن ان سہو لیا ت کی مسلسل نگرا نی کر ے گی اور نا قص انتظا مات اور سہو لیا ت کی صو رت میں ان کے ذمہ دا ران کے خلا ف کا روا ئی کی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :