فیصل آباد،انسپکٹر سے تنزلی ہو کر سب انسپکٹر بننے والا اپیل میں دوبارہ انسپکٹر کے عہدے پر بحال

جمعرات مئی 21:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) انسپکٹر سے تنزلی ہو کر سب انسپکٹر بننے والا اپیل میں دوبارہ انسپکٹر کے عہدے پر بحال ‘تفصیلات کے مطابق انسپکٹر طارق منج محکمانہ قوانین کی خلاف ورزی پر سب انسپکٹر ہو گیا تھا جس نے اپیل کی جس پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے اسے دوبارہ پرانے رینک پر بحال کردیا ۔

متعلقہ عنوان :